196

پی ٹی آئی کم از کم 15 نشستوں پرجیت رہی ہے، عمران خان

سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے 15 نشستوں پر آگے ہونے کا دعویٰ کردیا۔اپنی ٹوئٹ میں عمران خان کا کہنا تھاکہ اب تک کےنتائج کےمطابق پی ٹی آئی کم از کم 15 نشستوں پرجیت رہی ہے۔

انہوں نے اپنے پولنگ ایجنٹس کو ہدایت کی کہ ریٹرننگ افسر سے سرکاری نتیجہ ملنے تک ہمارے لوگ پولنگ اسٹیشنز نہ چھوڑیں۔

Leave a Reply