87

نائیجیریا میں مدرسے سے سیکڑوں طلبہ اغوا

نائیجیریا کے مرکزی علاقے میں واقع مدرسے سے مسلح افراد نے سیکڑوں طلبہ کو اغوا کرلیا۔خبر ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق مقامی سرکاری عہدیداروں کا کہنا تھا کہ ریاست نائیجر میں مذکورہ اسکول میں جب حملہ ہوا تو اس وقت تقریباً 200 بچے موجود تھے۔

نائیجیریا میں مدرسے کے طلبہ کے اغوا کا واقعہ، شمال مغربی علاقے میں واقع یونیورسٹی سے 14 طلبہ کو 40 روزہ حراست کے بعد رہائی کے محض ایک دن کے اندر پیش آیا ہے، جو گزشتہ برس دسمبر میں کالجوں اور اسکولوں کو نشانہ بنانے کی سیریز کا ایک واقعہ ہے۔

صحت و غذ١موبائل فون‎کورونا وائرسحیرت انگیزسیاحت‎پیرنٹنگادبکاروبارنائیجیریا میں مدرسے سے سیکڑوں طلبہ اغواویب ڈیسکاپ ڈیٹ 31 مئ 2021Facebook CountTwitter Share0Translateاسکول عہدیدار کے مطابق حملہ آوروں نے ابتدائی طور پر 100 بچوں کو اغوا کیا تھا—فائل/فوٹو:رائٹرزنائیجیریا کے مرکزی علاقے میں واقع مدرسے سے مسلح افراد نے سیکڑوں طلبہ کو اغوا کرلیا۔خبر ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق مقامی سرکاری عہدیداروں کا کہنا تھا کہ ریاست نائیجر میں مذکورہ اسکول میں جب حملہ ہوا تو اس وقت تقریباً 200 بچے موجود تھے۔مزید پڑھیں: نائیجیریا: بوکو حرام کا سیکڑوں طلبہ کو اغوا کرنے کا دعویٰنائیجیریا میں مدرسے کے طلبہ کے اغوا کا واقعہ، شمال مغربی علاقے میں واقع یونیورسٹی سے 14 طلبہ کو 40 روزہ حراست کے بعد رہائی کے محض ایک دن کے اندر پیش آیا ہے، جو گزشتہ برس دسمبر میں کالجوں اور اسکولوں کو نشانہ بنانے کی سیریز کا ایک واقعہ ہے۔تحریر جاری ہے‎نائیجر کے ریاستی پولیس ترجمان واسیو عبدیودن کا کہنا تھا کہ حملہ آور موٹرسائیکلوں پر آئے اور اندھادھند فائرنگ شروع کردی، جس کے نتیجے میں ایک شہری جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ان کا کہنا تھا کہ حملہ آوروں نے سالیہو ٹینکو اسلامک اسکول سے بچوں کو اغوا کیا ہے۔اسکول کے ایک عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کہا کہ حملہ آوروں نے ابتدائی طور پر 100 سے زائد بچوں کو اٹھایا تھا لیکن بعد میں انہوں نے چھوٹے بچوں کو واپس بھیج دیا جن کی عمریں 4 سے 12 برس کے درمیان تھی۔ریاستی حکومت نے ٹوئٹس میں کہا کہ حملہ آوروں نے ایک بچوں کو رہا کردیا جو بہت زیادہ چھوٹا تھا اور دور تک چلنے کے قابل نہیں تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ گورنر ثانی بیلو نے سیکیورٹی ایجنسیز کو ہدایت کردی ہے کہ بچوں کو جلد از جلد بازیاب کروا دیں۔’اغوا کار’ کون ہیں؟نائیجیریا کے شمال مغرب اور وسطی علاقوں میں اغوا کے واقعات صدر محمد بوہاری اور ان کی سیکیورٹی فورسز کے لیے ایک چینلج بن چکے ہیں جہاں ایک دہائی سے دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں