224

انسانی سمگلنگ میں ملوث مجرم کو 9 سال قید اور آٹھ لاکھ روپے جرمانے کی سزا

‏انسانی سمگلنگ میں ملوث مجرم کو 9 سال قید اور آٹھ لاکھ روپے جرمانے کی سزا

ایف ائی اے فیصل اباد میں درج مقدمے کی سماعت مکمل ہونے پر سپیشل جج سنٹرل فیصل اباد نے عامر شہزاد کو مجرم قرار دیتے ہوئے 9 سال قید اور 8 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔

Leave a Reply