77

اسرائیل نے جنگ میں فیس بک کا استعمال کیسے کیا؟ نیوز ٹوڈے ود خالد منہاس

اس پروگرام میں تفصیل کے ساتھ گفگتگو کی گئی ہے کہ کس طرح فیس بک نے جنگ میں فیس بک کا استعمال کیا۔ فیس بک انتظامیہ نے کمیونٹی گائیڈلائنس کے نام پر ان تمام پوسٹوں تصاویر اور ویڈیوز کو ہٹا دیا جس میں مسجد الاقصی کا ذکر موجود تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں